سینیٹ میں چارسدہ خود کش حملے سے متعلق قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کر لی

دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کرائی گئی

پیر 7 مارچ 2016 20:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) سینیٹ میں چارسدہ خود کش حملے سے متعلق قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کر لی مذمتی قرارداد سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق ، پیپلز پارٹی کی شیر ی رحمان اور تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کی طرف سے پیش کی گئی ، ایوان میں دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کرائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :