آرمی چیف راحیل شریف 9 مارچ کو 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے: آئی ایس پی آر

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 19:15

آرمی چیف راحیل شریف 9 مارچ کو 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے: آئی ایس ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) آرمی چیف راحیل شریف 9 مارچ کو 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف 9 مارچ کو 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف کو سعودی عرب میں جاری فوجی مشقوں کی خصوصی معائنے کیلئے دعوت دی گئی۔ آرمی چیف اسی سلسلے میں سعودی عرب جائیں گے۔