خواجہ سرا نے علاج کے بغیر موت کی’ تالی‘ بجا لی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 7 مارچ 2016 18:38

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 07 مارچ۔2015ء) محلہ عید گاہ کا خواجہ سراء شپھا بلڈ کینسر کا علاج معالجہ نہ ہونے کے باعث دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

محلہ عید گاہ کا معروف خواجہ سراء شھپا بلڈ کینسر کی مرض میں مبتلا تھا جو کہ علاج معالجہ کے لئے رقم نہ ہونے کے باعث دم توڑ گیا اسکی وفات پر شہر بھر کے خواجہ سراؤں نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور اظہار افسوس کیا۔

متعلقہ عنوان :