پاک بھارت میچ پرامن ماحول میں کرانے کو یقینی بنائیں گے،بھارتی اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک دوسرے سے رابطہ کر رہے ہیں.سی ای او آئی سی سی ڈیوڈ رچرڈسن

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مارچ 2016 18:30

پاک بھارت میچ پرامن ماحول میں کرانے کو یقینی بنائیں گے،بھارتی اور پاکستان ..

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) آئی سی سی کے سی ای اوڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ پرامن ماحول میں کرانے کو یقینی بنائیں گے.انہوں نے کہا کہ بھارتی اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک دوسرے سے رابطہ کر رہے ہیں، پاک بھارت میچ کے لیے جو کرسکے ضرور کریں گے.