جماعت اہل حدیث پاکستان کے رہنماؤں کی جانب سے پشاور شب قدر کچہری دھماکہ کی مذمت ، جانی نقصان اظہار افسوس
سیاستدان انتقامی کارروائیوں کی بجائے ملک و قوم کے مال و جان کے تحفظ کے لیے کردار ادا کریں، حافظ عبدالغفار روپڑی
پیر 7 مارچ 2016 18:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی،سیکرٹری جنرل مولانا پروفیسر عبدالمجید، مرکزی رہنما مولانا عبدالوہاب روپڑی، مولانا عبدالوحید روپڑی، مولانا شکیل الرحمن ناصر ، شاہد محمود جانباز سمیت دیگر ذمہ داران نے پشاور شب قدر کچہری میں دھماکہ کی شدید مذمت اور سانحہ میں ہونیوالے جانی نقصان پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
امیر جماعت اہلحدیث پاکستان حافظ عبدالغفار روپڑی نے کہا ہے کہ حکمران و سیاستدان الزامات پر مبنی سیاست کی بجائے عوام کے تحفظ کو ترجیح دیں۔ ملک پاکستان کسی بھی طرح انتقامی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ حساس ترین مقام پر تخریبی کارروائی حکومت سمیت دیگر تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.