ژانگ ٹیان شی چین کی پہلی عالمی چیمپئین بن گئی

پیر 7 مارچ 2016 17:54

ژانگ ٹیان شی چین کی پہلی عالمی چیمپئین بن گئی
< p>لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء چین کی ژانگ ٹیان شی پہلی عالمی چیمپئین بن گئی اس نے سائیکلنگ میں اپنی مد مقابل لن جن ہانگ کو خواتین کی ٹریک ورلڈ چیمپئین شپ میں ہرا کر یہ اعزاز حاصل کیا ،25سالہ ڑانگ ٹیان شی بیسٹ آف تھری سیریز صفر کے مقابلے میں 2سے یہ مقابلہ جیتا۔ ۔

متعلقہ عنوان :