تعمیر سکول پروگرام کے تحت30ہزارسرکاری سکولوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ عاطف خان
پیر 7 مارچ 2016 17:52
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ءخیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ تعمیر سکول پروگرام کے تحت صوبے کے 30ہزار سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی پر43ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے تاہم بہتر منصوبہ بندی سے پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے ذریعے تمام سرکاری سکولوں کویہی سہولیات اس سے بھی کم لاگت میں فراہم کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تعمیر سکول پروگرام کے لئے ڈونرز کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں تعمیر سکول پروگرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں دوسروں کے علاوہ سیکرٹری تعلیم افضل لطیف ،ایڈیشنل سیکرٹری قیصر عالم،ایم ڈی ایلیمنٹری ایجوکیشن فاوٴنڈیشن اللہ نواز سومرو اور متعلقہ محکموں کے حکام نے بھی شرکت کی جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور سے خصوصی دعوت پر شریک ہوئیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.