متحدہ قومی موومنٹ کا ڈاکٹرصغیرکی پریس کانفرنس پرردعمل دینے سے گریز، دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل کریں گے،آج کوئی پریس کانفرنس نہیں کی جائے گی۔ ترجمان ایم کیو ایم امین الحق

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مارچ 2016 17:41

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ نے ڈاکٹرصغیرکی پریس کانفرنس پرردعمل دینے سے گریز کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ہم اس پریس کانفرنس کواہمیت نہیں دینا چاہتے،یہ صفر جمع صفر برابر صفر کے مترادف ہے، ترجمان ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کہ دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل کریں گے،جس کے باعث ایم کیو ایم آج کوئی پریس کانفرنس نہیں کرے گی۔

متعلقہ عنوان :