سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے پریس کانفرنس کے دوران سندھ اسمبلی کی رکنیت اور ایم کیوایم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مارچ 2016 17:05

سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے پریس کانفرنس کے دوران سندھ اسمبلی ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا کہ ایم کیوایم سے 28 برس کا رشتہ ہے،نیچے کی سطح سے لے کر اوپرکی سطح تک کام کیا ہے،لیکن اپنے ووٹرز کو ڈلیور نہیں کر سکا،کارکنوں سے ڈلیور نہ کرنے پر معذرت چاہتا ہوں،انہوں اپنے کارکنوں ،ووٹرز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ 10دسمبر 2005میں ایم پی اے بنا،انہوں نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔