سوئی ناردرن گیس کمپنی کے بورڈ زنے نے ا یم ڈی کی تعیناتی کی منظوری دیدی

پیر 7 مارچ 2016 16:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے بورڈ زنے نے ا یم ڈی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق موجودہ ایم ڈی عامرطفیل کی جگہ ڈپٹی ایم ڈی امجد لطیف کونیاایم ڈی مقررکردیاگیا ہے امجد لطیف کو ایک سال کے لیے ایم ڈی تعینات کیا ہے یا درہے کہ امجدلطیف کی بطورایم ڈی تعیناتی کی وزیراعظم پہلے ہی منظوری دے چکے ہیں اور اب وزیراعظم کی منظوری کے بعد سوئی سدرن بورڈ نے قانونی تقاضاپورا کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :