چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کے بعد بھی حکومت نے کچھ نہیں کیا، زاہد خان

پیر 7 مارچ 2016 14:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان نے صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کے بعد بھی حکومت نے کچھ نہیں کیا، حکمرانوں نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل کیا ہوتا تو یہ صورتحال نہ ہوتی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئغے انہوں نے کہاکہ دہشت گرد جہاں چاہتے ہیں حملہ کردیتے ہیں اور اس طرح کے حملوں سے اپنی موجودگی بتاتے ہیں۔