بالی ووڈ اداکارہ زینت امان 20 مارچ کو واہگہ کے راستے لاہور آئیں گی

پیر 7 مارچ 2016 14:28

بالی ووڈ اداکارہ زینت امان 20 مارچ کو واہگہ کے راستے لاہور آئیں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء)بالی ووڈ اداکارہ زینت امان 20 مارچ کو واہگہ کے راستے لاہور آئیں گی، تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ زینت امان لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے تین روزہ فیسٹیول میں شرکت کرنے کے لئے 20 مارچ کو واہگہ کے راستے لاہور آئیں گی۔

(جاری ہے)

اپنے چار روزہ قیام کے دوران فیشن کی مختلف نمائشوں اور فیشن شو میں بھی شرکت کرینگی۔