دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 7 مارچ 2016 13:31

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد15400کیوسک اور اخراج :68000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 11100کیوسک اور اخراج 11100کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد19700کیوسک اور اخراج44000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد7200کیوسک اور اخراج3000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد75600کیوسک اور اخراج 69800کیوسک،چشمہ: آمد80800کیوسک اوراخراج 66000 کیوسک، تونسہ:آمد59300 کیوسک اور اخراج50600کیوسک، پنجند: آمد24000کیوسک اور اخراج18500کیوسک، گدو: آمد 57900کیوسک اور اخراج 52200کیوسک، سکھر: آمد 44700کیوسک اور اخراج 17700کیوسک، کوٹری:آمد4000کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1449.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.475 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا: ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1107.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.755ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.098 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :