لاہور : سوئی نادرن گیس کمپنی کے بورڈ نے ڈپٹی ایم ڈی امجد لطیف کو نیا ایم ڈی مقرر کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 مارچ 2016 12:54

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 مارچ 2016ء) : سوئی نادرن گیس کمپنی کے بورڈ نے نئے ایم ڈی کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی کے بورڈ نے ڈپٹی ایم ڈی امجد لطیف کو موجودہ ایم ڈی عامر طفیل کی جگہ نیا ایم ڈی تعین کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

امجد لطیف کو ایک سال کے لیے ایم ڈی تعینات کیا گیا ہے۔ ذرائع کے بعد امجد لطیف کو ایم ڈی بنانے کی منظوری وزیر اعظم نواز شریف پہلے ہی دے چکے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی منظوری کے بعد ہی سوئی سدرن بورڈ نے قانونی تقاضا پورا کر کے امجد لطیف کو نیا ایم ڈی تعینات کر دیا۔

متعلقہ عنوان :