ڈالر کے مقابلہ میں ین اور یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ

پیر 7 مارچ 2016 12:44

ٹوکیو ۔ 7 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء)ایشیائی کی مرکزی فوریکس مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے چھے دوسری بڑی کرنسیوں کو استحکام حاصل رہا ۔

(جاری ہے)

ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ گھٹ کر 113.88جاپانی ین رہی جبکہ یورو کی شرح تبادلہ اضافے کے ساتھ 1.1043ڈالر رہی۔آسٹریلین ڈالر 0.7444 امریکی ڈالر میں ٹریڈ ہوا۔