خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

پیر 7 مارچ 2016 12:43

سنگا پور ۔ 7 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) ایشیاء میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

سنگا پو ر مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک مرکنٹائل کنٹریکٹ کے تحت ابتدائی ٹریڈینگ سیشنز میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈکی اپریل کے لئے سپلائی 71 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 36.63 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کی سپلائی 77 سینٹ کے اضافے کے ساتھ دسمبر 2015 کے بعد پہلی مرتبہ 39.50 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :