مجھے مسٹر رائٹ بہت دیر بعد ملا ہے،پریتی زنٹا
پیر 7 مارچ 2016 12:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء)بالی وڈ کی اداکارہ پریتی زنٹا کا کہنا ہے کہ مجھے مسٹر رائٹ بہت دیر بعد ملا ہے،مجھے ذاتی وجوہات کی بنا پر شادی کو خفیہ رکھنا پڑا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھارتی ٹی وی کو اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔
(جاری ہے)
پریتی کا کہنا تھا کہ مجھے مسٹر رائٹ بہت دیر بعد ملا ہے،میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر شادی کو خفیہ رکھا ہے،لیکن اب میں نے فیس بک پیج پر اس کے بارے میں اپ لوڈ کر دیا ہے،میں اب شادی کلب میں شامل ہو گئی ہوں۔واضح رہے کہ انہوں نے امریکی شہر لاس اینجلس میں اپنے بوائے فرینڈ جین گڈ انا ف سے خفیہ شادی کی تھی،اداکارہ شوہر جین گڈ اناف ان کے پرانے دوستوں میں سے ایک ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.