میری کرن سنگھ کے ساتھ منگنی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘بپاشا باسو
پیر 7 مارچ 2016 12:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) بالی وڈحسینہ بپاشا باسو جو گزشتہ ایک ماہ سے اس طرح کی خبروں کی زد میں ہیں کہ وہ کرن سنگھ سے منگنی کرنے جارہی ہیں لیکن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بپاشا باسو نے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی افواہیں نہ پھیلائی جائیں جن سے ان کی ذاتی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہوں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کرن سنگھ سے ان کی دوستی ضرور ہے مگر وہ ان سے منگنی نہیں کر رہیں انھوں نے مزید کہا کہ وہ جب شادی کریں گی تو سب کو اس بارے میں پہلے سے آگاہ کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ چھپ کر منگنی یا شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتیں کیونکہ شادی کوئی جرم نہی ہے جسے دوسروں سے چھپایا جائے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.