سر گودھا: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما ممتاز کاہلوں‌ اور ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 مارچ 2016 11:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 مارچ 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما ممتاز کاہلوں اور ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ممتاز کاہلوں اور ان کے بیٹے کے خلاف میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ممتاز کاہلوں پر اپنے بیٹے کی شادی میں ایک زائد ڈشیں دینے کا الزام عائد ہے۔