مغرب کو خوش کرنے کیلئے تحفظ خواتین بل جیسے قانون منظور کئے جارہے ہیں، اس سے خاندانی نظام تباہی سے دوچار ہو گا،بیرونی قوتیں میدانوں میں ناکامی پرمسلم ملکوں میں انتشار پیدا کر رہی ہیں، مسلمانوں کو باہم دست و گریباں رکھنے کیلئے ان میں دراڑیں ڈالی جارہی ہیں،فرقہ واریت دن بدن بڑھ رہی ہے اور اغیار کو مسلم معاشروں میں مداخلت کے مواقع مل رہے ہیں،اساتذہ نوجوان نسل کی رہنمائی اور بہتر تربیت کیلئے بھرپور کردار ادا کریں،امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کا تربیتی و تنظیمی نشست سے خطاب
اتوار 6 مارچ 2016 23:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 6مارچ۔2016ء) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ مغرب کو خوش کرنے کیلئے تحفظ خواتین بل جیسے قانون منظور کئے جارہے ہیں۔ اس سے خاندانی نظام تباہی سے دوچار ہو گا۔بیرونی قوتیں میدانوں میں ناکامی پرمسلم ملکوں میں انتشار پیدا کر رہی ہیں۔ مسلمانوں کو باہم دست و گریباں رکھنے کیلئے ان میں دراڑیں ڈالی جارہی ہیں۔
فرقہ واریت دن بدن بڑھ رہی ہے اور اغیار کو مسلم معاشروں میں مداخلت کے مواقع مل رہے ہیں۔ اساتذہ نوجوان نسل کی رہنمائی اور بہتر تربیت کیلئے بھرپور کردار ادا کریں۔وہ مرکز القادسیہ چوبرجی میں اساتذہ جماعةالدعوة کے زیر اہتمام ایک تربیتی و تنظیمی نشست سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر جماعةالدعوة سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، اساتذہ جماعةالدعوةکے مسئول حافظ طلحہ سعید،پروفیسر بشیر احمدجاوید، بلال حیدر و دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.