مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 6 مارچ 2016 19:27

مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 6مارچ۔2016ء) مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شام کے وقت شمشئی کے علاقے زیارت میں پاک فوج کی چوکی پر کئی سمت سے حملہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :