صدارتی نظام کے لیے جدوجہد،مصطفی کمال اور افتخار چوہدری میں ملاقات کاامکا ن
اتوار 6 مارچ 2016 18:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مارچ۔2016ء) ملک میں صدارتی نظام کے نفاذکی جدوجہدمیں ایک طرح کی سوچ رکھنے کی وجہ سے سابق ناظم کراچی مصطفی کمال اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے درمیان ملاقات کاامکا ن ہے۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری رواں مہینے عوام رابطہ مہم کاآغاز کریں گے۔
(جاری ہے)
اس دوران وہ چاروں صوبوں میں دورے پر جائیں گے اور کاروباری ،سماجی ،اقتصادی اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
ان کایہ دورہ ان کی نوزائیدہ سیاسی جماعت پاکستان جسٹس وڈیموکریٹک پارٹی کے لیے انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔مصطفی کمال ملک میں صدارتی نظام حکومت کے قائل ہیں جبکہ یہی خیالات سابق چیف جسٹس کے بھی ہیں۔ اس لیے ان دونوں شخصیات میں بہت سے دیگر معاملات پربھی ذہنی ہم آہنگی پائی جاتی ہے ۔اس لیے ان دونوں شخصیات میں ملاقات کاامکان ہے ۔اور یہ ملاقات رواں مہینے ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.