الطاف حسین پر شراب پینے کے الزام کی تصدیق
آئین پاکستان میں تین سال قید ضروری بصورت دیگر عوامی نمائندگی اور الیکشن سے تام دم مرگ نااہل ہو ں گئے، ذرائع
اتوار 6 مارچ 2016 16:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مارچ۔2016ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر شراب پینے کے الزام کی تصدیق ہونے لگی آئین پاکستان میں تین سال قید ضروری بصورت دیگر عوامی نمائندگی اور الیکشن سے تام دم مرگ نااہل ہو ں گئے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کثرت شراب نوشی کے باعث جگر ، گردے اور معدہ شدید متاثر ہو گئے ہیں اور جس کے باعث پورے جسم بالخصوص گردن اور باڈی میں سوجن آ گئی ہے شوگر کے مرض کے باعث کینگرین کا مرض بھی لاحق ہے اور اس کے باعث ان کے باڈی کا ایک ناخن بھی مکمل ہی کاٹ دیا گیا ہے ایم کیو ایم کے سابق راہنما مصطفیٰ کمال نے بھی کثرت شراب نوشی کی تصدیق کی ہے اور اس حوالے سے بہت جلد آئینی ماہرین باقاعدہ طور پر پارٹی قیادت سے دور رکھنے کے لئے الطاف حسین کے خلاف اعلی عدالتوں کا رخ کرنے کے لئے بھی صلاح مشورے کر رہے ہیں ذرائع نے بتایا کہ الطاف حسین نفسیاتی مریض بن گئے اور وہ پہلے سے زیادہ الکوحل استعما ل کر کے اپنے آپ کو مزید مہلک بیماریوں کے نرغہ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.