علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی ٗ ایم فل اور ایم ایس سی پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
اتوار 6 مارچ 2016 16:22
اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مارچ۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2015ء میں پیش کئے گئے پی ایچ ڈی ٗ ایم فل اور ایم ایس سی پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق ان پرورگرامز میں پی ایچ ڈی )ماس کمیونیکیشن(ٗ پاکستانی زبانیں ٗکیمسٹری ٗ کمپیوٹر سائنس ٗ ایم فل )تاریخ( ٗ اکنامکس ٗپاکستانی زبانیں ٗ کیمسٹریٗ شماریات ٗماس کمیونیکیشن ٗ فزکس ٗ ایم ایس )کمیونٹی ہیلتھ اینڈ ٹیوٹریشن( ٗ انوائرمنٹل ڈیزائن ٗ کمپوٹر سائنس ٗ ایم بی اے/ایم پی اے)ایگزیکٹو( ٗ ایم ایس سی )شماریات(ٗ کیمسٹری ٗ ٹیلی ویژن ٗ ریاضی ٗ فارسٹری ٗ ایگریکلچرل ایکسٹنشن ٗ ٹیوٹریشن اور پاکستان اسٹڈیز پروگرامز شامل ہیں۔
اے ٹی ٹی سی ٗ پی ٹی سی ٗ سی ٹی ٗ بی ایڈ ٗ میٹرک ٗ ایف اے اور بی اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان پہلے ہی کیا جاچکا ہے۔(جاری ہے)
تمام پروگراموں کے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کر دیئے گئے ہیں جبکہ رزلٹ کارڈز طلبہ و طالبات کو ان کے پتوں پر بھی ارسال کئے جا رہے ہیں۔ پوسٹ گریجویٹ سطح کے باقی پروگرامز کے نتائج تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
امید ہے کہ اگلے ہفتہ کے دوران نتائج کا عمل تکمیل کو پہنچ جائے گا۔ دریں اثناء سمسٹر بہار 2016ء کے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے مختلف پروگرامز کے داخلے چاروں صوبوں ٗ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات سمیت ملک بھر میں جاری ہیں۔تمام پروگراموں کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس ملک کے طول و عرض میں قائم یونیورسٹی کے 44۔علاقائی کیمپسسز اور 100۔سے حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں بغیر لیٹ فیس چارجز 21 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.