بیٹسمینوں کی ناقص کاکردگی ،پی سی بی نے نیا بیٹنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کرلیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 6 مارچ 2016 16:00

بیٹسمینوں کی ناقص کاکردگی ،پی سی بی نے نیا بیٹنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6مارچ2016ء )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاء کپ میں قومی بلے بازوں کی انتہائی ناقص پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے نیا بیٹنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ایشیاء کپ میں بلے بازوں کی ناقص پرفامنس کے پیش نظر موجودہ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی جگہ ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو نیا بیٹنگ کو چ مقرر کیا جاسکتا ہے ۔ 45سالہ باسط علی نے 19ٹیسٹ اور 50ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کررکھی ہے ۔