12 تھانوں کےایس ایچ اوزکوسپاہی بنانےکےاحکامات جاری کردیئےگئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 20:26

12 تھانوں کےایس ایچ اوزکوسپاہی بنانےکےاحکامات جاری کردیئےگئے
لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء)12 تھانوں کےایس ایچ اوزکوسپاہی بنانےکےاحکامات جاری کردیئےگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کے 12 تھانوں کےایس ایچ اوزکوسپاہی بنانےکےاحکامات جاری کردیئےگئے ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ لاہور پولیس کے متعدد انچارج انویسٹی گیشنز کی بھی تنزلی کر دی گئی ہے۔ ان تمام افسران کی تنزلی آوٹ آف ٹرن پروموشن کے باعث کی گئی ہے۔