سابق پاکستانی کرکٹرز پیسوں کی لالچ میں بھارتی کھلاڑیوں کی تعریفیں کرتے ہیں،شعیب اخترچاہتے ہیں کوئی بڑا بھارتی سپورٹس چینل انہیں ملازمت میں رکھ لے، رانا نوید الحسن بھی ان کے ساتھ شامل ہیں ۔ بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا انٹرویو
ہفتہ 5 مارچ 2016 19:54
ممبئی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر وریندر سہواگ نے الزام لگایا ہے کہ سابق پاکستانی کرکٹرز پیسوں کی لالچ میں بھارتی کھلاڑیوں کی تعریفیں کرتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں سہواگ کا کہنا تھا کہ سابق پاکستانی کرکٹرز پیسوں کے لیئے بھارت میں کام کررہے ہیں اور اسی وجہ سے وہ انڈین کرکٹرز کی تعریفیں بھی کرتے ہیں۔
سہواگ نے خاص طور پر سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ آج کل بھارتی کھلاڑیوں کی بہت زیادہ تعریفیں کررہے ہیں کیونکہ وہ بھارت میں پیسہ کمانا چاہتے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ بھارت کرکٹ کے لیئے ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے اس لیئے وہ جب بھارتی کھلاڑیوں کے بارے میں اچھی باتیں کرتے ہیں تو وہ پیسہ کمانا چاہتے ہیں اور یہ سب تعریفیں پیسہ کمانے کا چکر ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.