ٹوئٹا کمپنی کا ہنڈا کی معروف گاڑی وزل کے مقابلے کیلئے اپنی نئی گاڑی C-HR میں 1200 سی سی انجن استعمال کرنے کا فیصلہ
محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 19:40
(جاری ہے)
اس گاڑی کے ماڈلز میں 1200 سی سی ٹربو چارجڈ انجن بھی شامل کیا گیا ہے۔
یہ ماڈل پیٹرول سے چلنے والے عام 4 سلینڈر انجن کا حامل ہوگا جو 115 ہارس پاور فراہم کرسکے گا۔ اس گاڑی میں متعدد حفاظتی سہولیات شامل ہوں گی جو ‘ٹویوٹا سیفٹی سینس سسٹم’ کا حصہ ہیں۔ ان میں گاڑی کی ممکنہ ٹکر سے بچاؤ کا نظام، لین کی خلاف ورزی پر مطلع کرنے، پیدل چلنے والوں سے خبردار کرنے، خود کار لائٹس اور کروز کنٹرول بھی شامل ہیں۔ یہ وہ سہولیات ہیں کہ جو عام طور پر صرف پرتعیش گاڑیوں جیسے لیکسز کا ہی حصہ سمجھی جاتی تھیں۔ چونکہ اس کا انجن دیگر ماڈلز کے مقابلے میں کم شمار کیا جائے گا اس لیے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس پر ٹیکس بھی کم ہی لاگو ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.