بھارت کی منظوری پر تین رکنی سکیورٹی ٹیم سوموار کو بھارت جائیگی،وزیر داخلہ، سکیورٹی ٹیم نےبدھ کو مثبت رپورٹ دی تو بھارت ٹیم بھیجیں گے ورنہ دورہ ملتوی کر دینگے،مصطفی کمال نے نئی باتیں نہیں کیں،پریس کانفرنس میں ڈاکیومنٹری ثبوت کا ذکر نہیں کیا گیا،ہر الزام پرجوڈیشل کمیشن نہیں بنایا جاتا ، مصطفی کمال کے انکشاف پر سرفراز مرچنٹ سے انٹرویو کیا جائیگا۔وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 5 مارچ 2016 19:02
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مصطفی کمال نے جو باتیں کیں وہ نئی نہیں ہیں،وہ اپنی مرضی سے دبئی گئے اور واپس آئے،میرے لیے اہم بات انہوں نے پریس کانفرنس میں کسی ڈاکیومنٹری کا ذکر نہیں کیا۔کیاہر الزام لگانے سے جوڈیشل کمیشن بن جاتا ہے؟ہماری سوچ میں کوئی خلل نہیں ہے ،بہت ساری چیزیں عمران فاروق کیس کی چیزیں حکومت برطانیہ سے شیئر کیں،منی لانڈرنگ کا کیس 15سال سے ہے اس سے پہلے کسی نے بات نہیں کی۔
پچھلی حکومتوں نے کیس رجسٹرڈ نہیں کیے جبکہ موجودہ حکومت نے منی لانڈرنگ کیس دائر کیے ہیں۔منی لانڈرنگ کا ایک کیس ایف آئی اے جبکہ دوسرا کیس ایف آئی اے اور نیب دونوں انکوائری کر رہے ہیں۔ مصطفی کمال نے سرفراز مرچنٹ ذکر کیا تاہم ان کے انٹرویوکیلئے کاروائی کا آغاز سوموار سے کرینگے،قائم کی گئی کمیٹی سرفراز مرچنٹ کوپاکستان بلا کر ان کا انٹرویوکرنے کیلئے خط لکھے گی،وہ دستاویزی ثبوت فراہم کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.