پاکستان میں قید 87 بھارتی ماہی گیروں کوکل رہا کر دیا جائے گا،بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالےکیا جائے گا.محکمہ داخلہ سندھ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 5 مارچ 2016 16:40

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی سے کل پاکستان میں قید 87 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا جائے گا، بھارتی ماہی گیروں کو کل سہہ پہر کراچی سے بذریعہ ٹرین لاہور روانہ کیا جائے گا.ذرائع کے مطابق کراچی میں قید 87 بھارتی ماہی گیروں کو لانڈھی جیل سے سخت سیکیورٹی میں اسٹیشن لایا جائے گا.جس کے بعد بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا جائے گا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :