وسیم اختر کی 2مقدمات میں عبوری ضمانت کی 11مارچ تک توسیع

ہفتہ 5 مارچ 2016 16:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماں وسیم اختر کی 2مقدمات میں عبوری ضمانت کی 11مارچ تک توسیع کردی ہے تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی کراچی کی خصوصی عدالت نے نفرت انگیزتقریرکرنے کے دوران سہولت کاری فراہم کرنے کے الزام میں درج 1مقدمہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء وسیم اختر کی عبوری ضمانت میں11مارچ تک توسیع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :