مریض کی ہلاکت ، عملے کی گرفتاری کے خلاف مینٹل ہسپتال کے پیرا میڈیکل کا احتجاج مظاہرہ

ہفتہ 5 مارچ 2016 16:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) مینٹل ہسپتال میں مریض کی ہلاکت کے باعث عملے کی گرفتاری کے خلاف پیرا میڈیکل نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت نے ہلاکت اور ذمہ دار ان کا تعین کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ میڈیکو لیگل سرجن ڈاکٹر وسیم حیدر، ڈاکٹر ناصر سعید اور مینٹل ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ناصر محمود بھٹی شامل ہیں۔ کمیٹی 72گھنٹے میں اپنی رپورٹ سیکرٹری صحت کو جمع کروائے گی۔

متعلقہ عنوان :