یوتھ کو صحیح سمت دی تو نیا پاکستان بن جائے گا، ہار نہ مانیں گے تو ہار جائیں گے،عمران خان
ہفتہ 5 مارچ 2016 15:54
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یوتھ کو صحیح سمت دی تو نیا پاکستان بن جائے گا، ہماری جنریشن نے پاکستان کے ساتھ انصاف نہیں کیا، ہار نہ مانیں گے تو ہار جائیں گے،علم حاصل کرنے کیلئے انگریزی سیکھو لیکن مغربی غلام نہ بن جاؤ ، بھیک مانگنے والے کسی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کر سکتے،آج پاکستان کی برآمدات 20ارب ڈالر جبکہ سنگاپور کی 512ارب ڈالر سے زائدہیں حالانکہ سنگاپور کی آبادی پشاور سے بھی کم ہے۔
وہ ہفتہ کو یہاں میگا یوتھ چیلنج کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ یوتھ کو صحیح سمت دی تو نیا پاکستان بن جائے گا، ہماری جنریشن نے پاکستان کے ساتھ انصاف نہیں کیا، آج پاکستان کی برآمدات 20ارب ڈالر ہیں، سنگاپور کی برآمدات 512ارب ڈالر سے زائد ہیں، سنگاپور کی آبادی پشاور سے بھی کم ہے،انگریزی زبان سے مغربی تہذیب کا غلام نہیں بنتا، غلام ہمیشہ غلام ہی رہتا ہے بڑا انسان نہیں بنتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.