’قائد ایم کیو ایم الطاف حسین چند ہی دن کے مہمان ہیں‘

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 مارچ 2016 14:00

’قائد ایم کیو ایم الطاف حسین چند ہی دن کے مہمان ہیں‘

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 مارچ 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جبار نامی ایک شخص نے اپنے ذرائع کے توسط سے بتایا کہ ہمیں یہ خبر ملی ہے کہ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت نہایت ناساز ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ مستقبل پڑھنے والے یہ بھی بتاتے ہیں کہ قائد الطاف حسین اب چند ہی کے مہمان ہیں لیکن تاحال پارٹی کا کوئی متبادل چئیر مین یا قائد تعین کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں: