پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سے کابل ائیر پورٹ پر بد سلوکی، 25 منٹ تک روکے رکھا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 مارچ 2016 13:13
کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 مارچ 2016ء) : پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے ساتھ کابل ائیر پورٹ پر بد سلوکی کی گئی ، تفصیلات کے مطابق شازیہ مری کابل کے حامد کرزئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر موجود تھیں جہاں افغان امیگریشن حکام نے بدسلوکی کرتے ہوئے انہیں 25 منٹ تک روکے رکھا۔
(جاری ہے)
شازیہ مری پاکستان اور افغانستان کے غیر حکومتی ڈائیلاگ میں شرکت کیلیے کابل میں موجود تھیں۔
شازیہ مری نے ڈائیلاگ کے شرکاکو بتایا کہ انہوں نے افغان امیگریشن حکام کو سرکاری پاسپورٹ بھی دکھایا لیکن انہیں بلاجواز ویزا درست نہ ہونے کا بہانہ بنا کر ائیر پورٹ پر روکے رکھا۔ انہوں نے بتایا کہ جس وقت افغان حکام نے انہیں ایئرپورٹ پر بلاجواز روک رکھا تھا، اسی دوران ایک بھارتی شہری کو دو منٹ میں جانے کی اجازت دے دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.