آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 4 مارچ 2016 22:52

آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ۔ 4 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو اعلامیہ کے مطابق تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں ( آج) 5 مارچ صبح 09:00 بجے تا شام 00:05بجے تک،سیکٹراے سی، سیکٹر بی، سیکٹر سی، بلاک کے ۔

(جاری ہے)

ایل ایم اینڈ این ، سیکٹر ای، سیکٹر جی، سیکٹر ایچ اینڈ ایس فیڈرز، صبح 08:00 بجے تا شام 00:04بجے تک،غزن خان فیڈر، مورخہ06 مارچ،صبح09:00بجے تا شام 00:05بجے تک، ایم فلورمل، ملت آباد، ریڈیو پاک، این آر سی، ڈھوک چوہدریاں، کے ٹی ایم ، کوہِ نور ٹیکسٹائل فیڈرز،صبح08:00بجے تا شام 00:04بجے تک،غزن خان فیڈر، مورخہ07 مارچ، صبح 09:00 بجے تا دن 00:02بجے تک،اے بلاک، ای بلاک، نیو ملپور، ٹی اینڈ ٹی، صادق آباد، فیض آباد فیڈرز، صبح09:00بجے تا شام 00:05بجے تک،I-16/1 ، I-16مرکز، ایف ای سی ایچ ایس، پنڈی نون فیڈرز، صبح08:00بجے تا شام 00:04بجے تک،غزن خان فیڈر اورگر دو نواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :