ممتاز قادری کو پھانسی دیکر حکمرانوں نے یہودی ایجنڈے کی تکمیل کی ہے،علامہ مجاہد عبدالرسول خان
صدر مملکت نے گستاخ رسول ملعون آسیہ کی سزائے موت کو عملی جامہ نہیں پہنایا تو صدر ہاؤس کا گھیراؤ کرینگے ،ڈویژنل صدر سنی تحریک
جمعہ 4 مارچ 2016 22:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مارچ۔2016ء) پا کستان سنی تحریک کے زیر اہتمام آج جمعتہ المبارک کو ملک بھر میں یو مِ و فا ئے رسول ﷺ کے طور پر منا یا گیا ۔اس سلسلہ میں ریلیاں ،سیمینارز،جلسے ،جلوس ،کا نفرنسزکا انعقاد کیا گیا جبکہ سب سے بڑی ریلی داتا دربار چو ک سے نکالی گئی جو کہ پنجاب اسمبلی ہا ل چو ک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ۔
ریلی سے خطاب کر تے ہوئے ڈویثر نل صدر علامہ مجا ہد عبدالر سول خان، علامہ رضا ئے مصطفی نقشبندی، سردار محمد طا ہر ڈوگر ،شیخ محمد نواز قادری ودیگر نے کہا کہ لاکھوں عوام سڑکوں پر ہونے کے باوجود ہم نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ،غازی ممتاز قادری کی شہادت سے دنیا بھر کے کروڑوں عاشقان رسول کو تکلیف پہنچی ہے ۔ قومی ایکشن پلان کی حمایت کرنیوالوں کو حکومت نشانہ بنارہی ہے ،غازی ممتاز قادری کو انصاف کے تقاضوں کے خلاف اور غیر شرعی پھانسی دی گئی ،صدر مملکت نے گستاخ رسول ملعون آسیہ کی سزا موت کو عملی جامہ نہیں پہنایا تو صدر ہاؤس کا گھیراؤ کرینگے ،ملعون آسیہ کو بیرون ملک بھیجا گیا تو عوام حکمرانوں کو چھوڑیں گے نہیں ،غازی ممتاز قادری کا رات کی تا ریکی میں عدالتی قتل کیا گیاہے،ممتاز قادری کو پھانسی دیکر حکمرانوں نے یہودیوں کے ایجنڈے کی تکمیل کی ہے ،پاکستان سیکولر ازم کی سوچ والوں کیلئے قبرستان ثابت ہوگا ،شہید ملت غازی ممتاز قادری تحفظ ناموس رسالت ﷺکے پاسبان ہیں ،غازی ممتاز قادری کی پھانسی یہود ونصاریٰ کے حکمرانوں نے دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.