پٹھانکو ٹ حملہ ،پاکستانی تحقیقاتی ٹیم گرداسپور کے ایس پی سے پوچھ گچھ کرسکتی ہے ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
جمعہ 4 مارچ 2016 22:45
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مارچ۔2016ء ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستانی ٹیم پٹھانکو ٹ ائیربیس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے گرداسپور کے ایس پی سے سوال جواب کرسکتی ہے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھانکوٹ ائیربیس پر دہشتگردوں کے حملے کی تحقیقات کیلئے بھارت آنے والی پاکستان کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم گرداسپور کے ایس پی سلویندر سنگھ جسے مبینہ عسکریت پسندوں نے اغواء کرنے کے بعد چھوڑ دیا تھا سے سوال جوا ب کرسکتی ہے ا ور اسکے علاوہ تحقیقاتی ٹیم ائیربیس تک رسائی بھی حاصل کرسکتی ہے ۔
۔جنوری میں پٹھانکوٹ ائیر بیس پر عسکریت پسندوں کے حملے میں سات بھارتی فوجی مارے گئے تھے ۔بھارت نے مبینہ طور پر عسکریت پسندوں کی طرف سے استعمال کیا جانے والا موبائل نمبر پاکستان کو فراہم کیا تھا جسکے بعد پاکستان نے بھارت کے لئے ایک خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) بھیجنے کی تجویز پیش کی تھی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.