پنجا ب فو ڈ اتھا رٹی کی ملا وٹ ما فیا، ریسٹو رنٹس اور ہو ٹلز میں صفا ئی کی نا قص صو ر تحال کیخلا ف کار ر وا ئیا ں جا ری

جمعہ 4 مارچ 2016 21:04

لاہور۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء )ڈا ئر یکٹر آپر یشنز پنجا ب فوڈاتھا رٹی عائشہ ممتا ز کی سر بر ا ہی میں ملا وٹ ما فیا، ریسٹو رنٹس اور ہو ٹلز میں صفا ئی کی نا قص صو ر تحال کے خلا ف کا ر وا ئیا ں جا ری۔

(جاری ہے)

پنجا ب فو ڈاتھا رٹی کی اسپیشل ٹا سک ٹیم نے ڈا ئر یکٹر آپر یشنز عائشہ ممتا ز کی سر بر ا ہی میں کا رر وائی کر تے ہوئے بند روڈ پر واقع مضر صحت آئل بنا نے کے کا ر خانے کو سربمہر کر دیا، پنجا ب فو ڈاتھا رٹی کی اسپیشل ٹا سک ٹیم نے جب کا ر خا نے پر چھا پہ ماراتو مو قع سے مر دہ جا نو رو ں کی ہڈ یا ں، انتڑیاں اور چر بی مو صو ل ہو ئی جو کہ تیل بنا نے کیلئے استعما ل کی جا رہی تھی۔

مو قع سے نمو نہ جا ت لے کر لیبا ر ٹر ی بھیج دیئے گئے اور کا ر خا نے کو سر بمہر کر دیا گیا،عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے دھر م پو رہ میں واقع ملک ہو ٹل کو نا قص صفا ئی کی بنا ء پر جبکہ گلبر گ ٹا ؤ ن کی ٹیم نے عثما ن پکو ان کو کو ٹھا پنڈ میں گند گی اور کھلی نا لیو ں کی بناء پراور جما ل دین دہی بھلے کو نا قص صفا ئی اور ٹو ٹے فر یز رز کی بنا ء پر جر ما نہ عا ئد کیا اور صفا ئی کے احکا ما ت جا ری کیے۔