میکسیکو کی19 سالہ الیکزنڈرا انڈرسن ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے ساتھ دنیا کی کم عمر ارب پتی دوشیزہ بن گئی
جمعہ 4 مارچ 2016 19:13
میکسیکو سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مارچ۔2016ء ) میکسیکو کی19 سالہ الیکزنڈرا انڈرسن دنیا کی کم عمر ارب پتی دوشیزہ بن گئی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دْنیا کے ارب پتی دولت مندوں کی تفصیلات شائع کرنے والے جریدہ ’فوربز‘ نے سال 2016ء کے امراء کی فہرست شائع کی ہے۔ اس فہرست میں دو ارب پتی شخصیات میکسیکو کے کارلوس سلیم حلو اور19 سالہ الیکزنڈرا انڈرسن خصوصی توجہ کا مرکز ہیں۔
کارلوس سلیم حلو اس لیے توجہ کا مرکز رہے کہ ایک سال میں انہیں 27 ارب 100 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے جب کہ انڈرسن رواں سال کی کم عمر ارب پتی ہونے کی بناء پر شہرت حاصل کر رہی ہیں۔ انڈرسن کی دولت کی مالیت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے۔19سالہ الیکزنڈرا انڈرسن کا تعلق ناروے سے ہے اور وہ اپنے ملک کی نویں امیر ترین شخصیت ہیں جب کہ 'فوربز' کی فہرست میں شامل امراء میں ان کا 1476واں نمبر ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.