امریکہ کی آئندہ سمت پاکستان ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی فوج کو افغانستان میں مزید رہنا چاہیے تاکہ پاکستان کے جوہری اثاثو ں کو محفوظ رکھا جاسکے ، امریکی صدارتی امیدوار
جمعہ 4 مارچ 2016 16:46
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مارچ۔2016ء) امریکی صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل ریپلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ابھی افغانستان میں موجود رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کا ہمسائیہ پاکستان ایسے جوہری ہتھیاروں کا حامل ہے جنہیں محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریپلیکن صدارتی مباحثے کے دوران افغانستان بارے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ابھی امریکہ کا افغانستان میں موجود رہنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ یہ حقیقت ہے کہ ہماری آئندہ سمت پاکستان ہے جو کہ جوہری ہتھیاروں کا حامل ہے اور ہمیں ان جوہری اثاثوں کو بھی محفوظ بنانا ہے انہوں نے کہا کہ اگرچہ بھارت بھی ایک جوہری ملک ہے تاہم اس کی فوج طاقتور ہے جو اپنے جوہری اثاثوں کا تحفظ کرنا جانتی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.