نامعلوم افراد تو سنے تھے نامعلوم پارٹیاں بننا شروع ہوگئیں ‘ شہلا رضا
جمعہ 4 مارچ 2016 14:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے کہاہے کہ نامعلوم افراد تو سنے تھے اب نامعلوم پارٹیاں بننا شروع ہوگئیں۔
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی سے اجلاس سے قبل میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکرشہلا رضا نے کہاکہ مصطفی کمال نے ہوم ورک اچھا نہیں کیا تھا ایسے بہت سے ڈرامے دیکھے ہیں ‘نامعلوم افراد تو سنے تھیاب نامعلوم پارٹیاں بننا شروع ہوگئیں، پاکستان کے جھنڈے کو پارٹی کا جھنڈا نہیں بنایا جاسکتا ‘ جھنڈے کو پارٹی جھنڈے کے طور پر استعمال کرنا جرم سمجھتے ہیں ‘سیکیورٹی اداروں کو اس معاملے پر کارروائی کرنی چاہیے۔
شہلا رضا نے بتایا کہ مصطفی کمال کے سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک اوردیگر لوگوں پرالزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے ‘پیپلزپارٹی نے پہلے بھی سہولت کار کی مخالفت کی اور آج بھی مخالفت کرتی ہے جن لوگوں نے سہولت کار کا کردار ادا کیا ان کو مصطفی کمال بھول گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.