ایوان بالا کا اجلاس پیر تک ملتوی

جمعہ 4 مارچ 2016 14:41

اسلام آباد ۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء) ایوان بالا کا اجلاس پیر 7 مارچ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔

متعلقہ عنوان :