سینٹ میں نیب سے متعلق سوالات موخر

جمعہ 4 مارچ 2016 14:40

اسلام آباد ۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء) سینٹ میں نیب سے متعلق سوالات موخر کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر سعید غنی کے اس حوالے سے سوالات ایجنڈے میں شامل تھے تاہم انہوں نے چیئرمین سے درخواست کی کہ تفصیلی جوابات کے لئے یہ سوال موخر کردیئے جائیں جس پر ڈپٹی چیئرمین نے یہ سوالات موخر کردیئے۔

متعلقہ عنوان :