آزادجموں وکشمیر ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس‘29منصوبہ جات کی منظوری دیدی گئی
جمعہ 4 مارچ 2016 14:34
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) آزادجموں وکشمیر ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر تاشفین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں تعلیم،فزیکل پلاننگ وہاؤسنگ، منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی، صحت عامہ، زراعت وامور حیوانات، جنگلات، انڈسٹریز ،ٹیوٹا، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ،کیمونیکیشن اینڈ ورکس ،کوٹلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی،بحالیات،برقیات/پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے34منصوبہ جات زیر بحث لائے گئے جن میں سے29منصوبہ جات کی منظوری دیدی گئی۔
اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیات منصور قادر ڈار، سیکرٹری برقیات فیاض علی عباسی،سیکرٹری صحت عامہ بریگیڈئیرطارق حسین، سیکرٹری آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری بشارت، سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ عباس، سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن لیاقت حسین، سیکرٹری زراعت وامور حیوانات ڈاکٹر شہلا وقار، سیکرٹری جنگلات فرحت علی میر،سیکرٹری فزیکل پلاننگ وہاؤسنگ چوہدری خلیل، چیئرمین ٹیوٹا عبدالسمیع خان، سیکرٹری انڈسٹریز غلام بشیر مغل،سیکرٹری ورکس الیاس عباسی،سیکرٹری سماجی بہبود خواجہ احسن کے علاوہ سربرہان محکمہ جات نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.