جیلوں میں قید نوجوان قیدیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی مدد سے جیل میں قید نوجوانوں کو میٹرک سے ایم اے تک کی تعلیم دی جائیگی

جمعہ 4 مارچ 2016 14:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) جیلوں میں قید نوجوان قیدیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ جیلوں میں قید نوجوان قیدیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی مدد سے جیل میں قید نوجوانوں کو میٹرک سے ایم اے تک کی تعلیم دی جائیگی اور اس مقصد کیلئے جی سی یونیورسٹی اور علامہ اقبال یونیورسٹی مل کر کلاسز کا آغاز کریں گی

متعلقہ عنوان :