انقرہ : ترکی میں‌ کار بم دھماکہ ، دو افراد ہلاک ، متعدد زخمی ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 مارچ 2016 12:15

انقرہ : ترکی میں‌ کار بم دھماکہ ، دو افراد ہلاک ، متعدد زخمی ۔ خبر ایجنسی

انقرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 مارچ 2016ء) : ترکی کے شہر انقرہ میں ایک کار بم دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ دھماکے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔