کراچی : قائد ایم کیو ایم کی شراب نوشی چھڑوانے کی کیسے کوشش کی؟؟ مصطفی کمال نے بتا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 مارچ 2016 11:23
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 مارچ 2016ء) : سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے گذشتہ روز پریس کانفرنس میں قائد ایم کیو ایم الطاف حسین پر شراب نوشی اور لاشوں کے ڈھیر لگانے سمیت دیگر الزامات بھی عائد کیے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ ہم نے 2010ء میں ڈاکٹر عشرت العباد، فاروق ستار اور انیس قائمخانی کے ہمراہ لندن جا کر الطاف حسین کو شراب نوشی چھوڑنے اور مرکز بحالی جوائن کرنے کا کہا، انہوں نے کچھ عرصہ شراب چھوڑی لیکن اس کے بعد حالات پھر سے خراب ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ایسا اس لیے کیا کیونکہ وہ ہمارے باپ کی طرح تھے ، ہم نے ٹھیک ایسے کیا جیسے بیٹے اپنے باپ کے لیے کرتے ہیں ، مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ قائد ایم کیو ایم نے ہماری بات مانی ، دو سے تین ماہ ٹھیک رہے لیکن بعد ازاں پھر سے وہی شراب نوشی شروع کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.