محب وطن تھے ” را “کے ایجنٹ ہوگئے، مصفطی کمال

جمعرات 3 مارچ 2016 21:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء) سابق سٹی ناظم مصفطی کمال نے کہا ہے کہ ہم تہذیب یافتہ اورمحب وطن لوگ تھے مگرمیں ہم لوگ را کے ایجنٹ ہوگئے ہیں،ہمارے گھروں پرچھاپے پڑتے ہیں تولوگ مرتے ہیں لیکن حاصل کیاہوا۔

(جاری ہے)

الطاف حسین کی انڈین سیٹ اپ کے لوگ ساؤتھ افریقہ اوردیگرجگہوں سے کام کررہے ہیں،مہاجرگزشتہ کئی برسوں سے مررہے ہیں لیکن حاصل کیا ہوا،ہم قربانی دینے کے لیے تیار ہیں لیکن کسی مقصد کیلئے ،کیامقصد صرف فطرہ اورزکوة لے کرلندن اورکینڈا میں پراپرٹی خریدنے کیلئے بھیجناہے،الطاف حسین کی شراب نوشی کے لیے پیسہ بھیجنا ہے یا ان کے رشتے داروں کی پراپرٹی کے لیے دبئی رقم بھیجنی ہیں