الطاف حسین کی وجہ سے نسلیں تباہ ہوگئیں،سابق سٹی ناظم

جمعرات 3 مارچ 2016 21:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء) سابق سٹی ناظم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میڈیاوالوں کویاد بھی نہیں الطاف حسین کتنی دفعہ استعفی دے چکے ہیں،الطاف حسین کوکسی ایک مہاجر کی فکرنہیں ہے،جس پارٹی نے الیکشن جیتواکردیا اس کے رہنماکوبدمعاشوں سے پٹوایاگیا، کثرت شراب نوشی کی وجہ سے پہلے رات میں موڈآف ہوتا تھا، اب دن اوررات میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔الطاف حسین کی وجہ سے نسلیں تباہ ہوگئی ہیں